Payment System Gold USD EUR
E-Currency Payment SystemPerfect Money Payment System
 

Switzerland E-Currency
Switzerland E-Currency
سائن اپ کر    |   لاگ ان    |   ایکسچینجرز     |   مدد    |   ٹور   |   سیکورٹی سینٹر         

Autumn
Buy Gold Metal, Buy USD EURO currency online, Payment System
E-Currency Payment System
 
fast,easy,comfortable - way to develop your money
 لاگ ان

PM تبادلہ کی شرحیں
USD, EUR:

USD / EUR  0.831   |
|   EUR / USD  1.154



BTC:

USD >> 6507.26   |
|    EUR >> 5521.2



GOLD Bid Price /oz:

USD >> 1184.398   |
|    EUR >> 1005.08


عوامی رائے شماری

Perfect Money: خدمت کا معیار اور مصنوعات

واقع فوراً نتائج دیکھیں »


اکثر پوچھے جانے والے سوالات

ذاتی قرض کیا ہے؟

قرض دہندہ کسی مخصوص ایجنٹ کو ذاتی قرض کی پیش کش کر سکتا ہے، عام طور پر جس کو معتبر ایجنٹ کی فہرست سے منتخب کیا گیا ہو۔ ذاتی قرض جاری کرنے کا عمل ریگولر قرض کی طرح ہی ہے۔ آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ "ڈیل پروسیس" اختیار سے "پرسنل" کا انتخاب کریں۔ نمودار ہونے والے خانے میں آپ کو اس ایجنٹ کا نام درج کرنے کی ضرورت ہے جس کو آپ ذاتی قرض جاری کررہے ہیں۔ باقی کارروائی وہی رہے گی۔

میں ایک ماڈیول کو ضم کرنا چاہتا ہوں لیکن مجھے ڈر ہے کہ کہیں میں اس کو کنفیگر کرنے میں ناکام نہ ہو جاؤں...

API کا انسٹالیشن نہایت آسان ہوتا ہے۔ فی الحال Perfect Money متعدد ایسے ماڈیول پیش کرتا ہے جنہیں آسانی سے ایک تیار CMS میں ضم کیا جا سکتا ہے۔ Perfect Money کے ذریعہ فراہم کردہ تیارشدہ سولوشن والے CMSs کی ایک مکمل فہرست اس ویب سائٹ پر پائی جا سکتی ہے: http://www.perfectmoney.is/sample-api.html
آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ ویب سائٹ پر جائیں، ایک ماڈیول ڈاؤن لوڈ کریں اور PM کرنسی میں ادائیگیاں قبول کرنا شروع کردیں۔
اگر آپ کے پاس اب بھی کوئی سوالات ہوں، تو برائے مہربانی ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کرنے میں نہ ہچکچائیں جو ہمیشہ Perfect Money ماڈیولز کے آپ کی ویب سائٹ میں انضمام سے وابستہ سبھی معاملات میں بخوشی آپ کی مدد کے لیے تیار رہتے ہیں۔
کچھ پیچیدہ معاملوں میں، آپ کو ایک API پروفیشنل کی خدمات حاصل کرنے کی ضرورت ہوگی جو آپ کے کام میں آپ کی مدد کر سکے۔


Read more Q & A »






Perfect Money API کی مثالیں (PHP, ASP.net, Perl)

دوسرے ادائیگی کے نظام کے درمیان فعالیت، بھروسہ اور حفاظت کے معیار پر شباہت (اینالاگ) کا وقوع آئندہ چند برسوں کے اندر ہونے کا امکان ہے۔ Perfect Money کے انجینئروں نے ایک ایسا آلہ بنایا ہے جو کسی بھی کاروبار کی تنظیم کو زیادہ سے زیادہ آسانی اور حفاظت کے ساتھ مواد تک رسائی یا خدمات یا مصنوعات کی فروخت کے آن لائن عمل کو منظم کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

اگر آپ اپنی سائٹ پر آن لائن ادائیگیوں کو قبول کرنا چاہتے ہیں، تو براہ مہربانی پڑھیں:

perfectmoney-sci-2.0.doc version 2.0 (backward compatible)

perfectmoney-sci.doc version 1.1

یہ دستاویز بیان کرتا ہے کہ Perfect Money ویب سائٹ کے ساتھ پروگرام کے طریقہ پر کیسے بات چیت کریں۔

perfectmoney-api.doc


Perfect Money API کے استعمال کو واضح کرنے والی نمونہ اسکرپٹس یہاں دستیاب ہیں:

PHP Perfect Money API Example

Get balance for all your accounts

Get history in CSV format

Transfer funds to another account

Verify payment using MD5_HASH

Verify payment using MD5_HASH
  (improved security)

Get e-Vouchers listing for your account

Create new e-Voucher

PHP Perfect Money API Example

All-on-one ASP Class Library


PHP Perfect Money API Example

All-on-one Python Class Library

Python Class Library usage example

PHP Perfect Money API Example

Get balance for all your accounts

Get history in CSV format

Transfer funds to another account

Verify payment using MD5_HASH

Get e-Vouchers listing for your account

Create new e-Voucher


مزید شاپنگ کارٹس دستیاب ہیں!


Perfect Money نے، اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر مقبول ترین انٹرنیٹ شاپنگ کارٹس کے لئے ماڈیولز کی بہت زیادہ اقسام تیارکی ہیں۔ اپنی شاپ سائٹ کے ساتھ API مرچنٹس کے ماڈیولز کے نفاذ کے ذریعہ، آپ اپنے کلائنٹس کو فوری طور پر ادائیگی کا ایک مزید اختیار بشمول Perfect Money ای کرنسی۔ ای واؤچرز، اور پری پیڈ کارڈز، ایس ایم ایس ادائیگیاں، بینک وائر متقلی فراہم کریں گے۔

درج ذیل شاپ کارٹس کے لئے پلگ اِنز اب دستیاب ہیں: ZenCart, ShopCMS, osCommerce, Shop-Script, Cubecart, VirtueMart, CS-Cart, UberCart, XCart, phpShop, Opencart, Drupal, WHMCS, Wordpress.


Zen Cart Payment GatewayShopCMS Payment GatewayOsCommerce Payment GatewayShopScript Payment GatewayUbertcart Payment GatewayCube Cart Payment GatewayVirtuemart Cart Payment GatewayCS Cart Payment GatewayXCart Payment GatewayPHPshop Payment GatewayOpencart Payment Gateway
PrestaShop ModuleDrupal ModuleWHMCS pluginWordpress pluginPHPfox plugin Magento extension

Simpla Plugin Amiro Plugin MODX Plugin UMI Plugin Moodle Plugin
Diafan.CMS Plugin Joomla! Plugin ShopOS Plugin HostCMS Plugin
NetCat Plugin IPS Plugin


اپنے اسکرپٹس کا دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں اور ریوارڈ حاصل کریں

Perfect Money API استعمال کرنے والی اپنی اسکرپٹ سے متعلق معلومات کے ساتھ ہم سے رابطہ کریں اور اشتراک کے لئےریوارڈ حاصل کریں۔


انٹیگریشن، API سیٹ اَپ یا کنفیگریشن کے سلسلہ میں مدد کی ضرورت ہے؟

Perfect Money کو آپ کی ویب سائٹ میں مربوط کرنے سے متعلق آپ کی ضروریات کے سلسلہ میں آپ کی مدد کرنے میں Perfect Money کو ہمیشہ خوشی محسوس ہوتی ہے۔ جی ہاں، مفت میں۔

Click here to submit a ticket to Perfect Money Customer Support





  
Make P2P and B2B payment with Perfect Money 
© 2007-2018 SR & I. All rights reserved. 
الحاق یافتہ پروگرام | Perfect Money اے پی آئی | قانو | نوٹس | رازداری کی | لیسی | استع | کی شرائط | AML

سائٹ میپ