Payment System Gold USD EUR
E-Currency Payment SystemPerfect Money Payment System
 

Switzerland E-Currency
Switzerland E-Currency
سائن اپ کر    |   لاگ ان    |   ایکسچینجرز     |   مدد    |   ٹور   |   سیکورٹی سینٹر         

Summer
Buy Gold Metal, Buy USD EURO currency online, Payment System
E-Currency Payment System
 
fast,easy,comfortable - way to develop your money
 لاگ ان

PM تبادلہ کی شرحیں
USD, EUR:

USD / EUR  0.872   |
|   EUR / USD  1.1



BTC:

USD >> 10586.3   |
|    EUR >> 9440.68



GOLD Bid Price /oz:

USD >> 1396.857   |
|    EUR >> 1243.482


عوامی رائے شماری

Perfect Money: خدمت کا معیار اور مصنوعات

واقع فوراً نتائج دیکھیں »


اکثر پوچھے جانے والے سوالات

اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کرتے وقت مجھے سلامتی کے کن اقدامات پر عمل کرنے کی ضرورت ہو گی؟

سب سے پہلے، اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے براؤزر کے ایڈریس بار میں یہ درست URL دکھائی دے رہی ہو: https://perfectmoney.is اگر ممکن ہو تو ایک ورچول کی بورڈ استعمال کرنے کی کوشش کریں کیونکہ اس سے اسپائی ویئر کے ذریعہ شناخت کی ممکنہ چوری سے آپ کو تحفظ فراہم ہو گا۔ برائے مہربانی یاد رکھیں کہ اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کرنے کے لیے، آپ کو صرف اپنا صارف نام، پاسورڈ، کیپچا کوڈ استعمال کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ کچھ صورتوں میں، ہم آپ سے آپ کے ای میل پر ارسال کردہ ایک کوڈ داخل کرکے اپنے شناخت کی تصدیق کرنے کو کہیں گے۔ ہم آپ سے اپنا ای میل ایڈریس اور پاسورڈ داخل کرنے کے لیے کبھی نہیں کہتے ہیں۔ اگر آپ کو اس طرح کی کوئی درخواست نظر آئے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کسی فشنگ سائٹ پر ہیں – اس سائٹ سے فوراً ہٹ جائیں! ہم اس بات کی پرزور سفارش کرتے ہیں کہ آپ اضافی سیکوریٹی ٹولز فعال کریں جیسے کہ ایس ایم ایس لاگ ان اور کوڈ کارڈ۔ یہ ٹولز آپ کے اکاؤنٹ کوغیر مجاز رسائی سے سخت تحفظ فراہم کریں گے۔ برائے مہربانی اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کا اینٹی وائرس تازہ ترین (اپ ٹو ڈیٹ) ہو اور آپ کے کمپوٹر میں وائرس/مل ویئر نہ ہو۔

میں بٹ کوائن کے ذریعہ رقم کیسے ڈیپازٹ کروں؟

برائے مہربانی ایک ڈیپازٹ آرڈر تخلیق کریں۔ ایسا کرنے کے لیے، برائے مہربانی "ڈیپازٹ" سیکشن میں جائیں، "بٹ کوائن" منتخب کریں، اور جب صفحہ کھل جائے تو "ایک نیا ڈیپازٹ جمع کریں" پر کلک کریں۔ ایک ایسا اکاؤنٹ منتخب کریں جس میں آپ رقم جمع کرنا چاہتے ہیں اور جمع کی جانے والی رقم داخل کریں۔ "پریویو" پر کلک کریں۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ سبھی معلومات درست ہوں اور اپنی درخواست جمع کریں۔ آپ کی درخواست جمع ہو جانے کے بعد، برائے مہربانی اتنی ہی رقم بھیجیں جتنی کہ آپ نے فراہم کردہ اکاؤنٹ میں بیان کی ہے۔

Read more Q & A »






Real time poll statistics. Perfect Money: service quality & products

What people think about Perfect Money, its products and service quality? It's not a secret anymore.

The voting system is highly transparent and all the voting outcomes are 100 % accessable by users.




Usability

Usability is the measure of the quality of a user's experience. Perfect Money is designed to meet your needs.

Average
4.45 / 5


Functional and features

Our goal is to provide the highest quality internet banking products and services.

Average
4.41 / 5


Customer Support


The company management monitors all incoming support tickets and phone calls to determine when and where service improvements should be made.

Average
4.28 / 5

Overall rating

Does Perfect Money provide the quality service and products up to your expectations?

Average
4.42 / 5



  
Make P2P and B2B payment with Perfect Money 
© 2007-2019 SR & I. All rights reserved. 
الحاق یافتہ پروگرام | Perfect Money اے پی آئی | قانو | نوٹس | رازداری کی | لیسی | استع | کی شرائط | AML

سائٹ میپ