Payment System Gold USD EUR
E-Currency Payment SystemPerfect Money Payment System
 

Switzerland E-Currency
Switzerland E-Currency
سائن اپ کر    |   لاگ ان    |   ایکسچینجرز     |   مدد    |   ٹور   |   سیکورٹی سینٹر         

Summer
Buy Gold Metal, Buy USD EURO currency online, Payment System
E-Currency Payment System
 
fast,easy,comfortable - way to develop your money
 لاگ ان

PM تبادلہ کی شرحیں
USD, EUR:

USD / EUR  0.901   |
|   EUR / USD  1.065



BTC:

USD >> 67925.91   |
|    EUR >> 62555.68



GOLD Bid Price /oz:

USD >> 2339.337   |
|    EUR >> 2151.722


عوامی رائے شماری

Perfect Money: خدمت کا معیار اور مصنوعات

واقع فوراً نتائج دیکھیں »


اکثر پوچھے جانے والے سوالات

میں بینک وائر کے ذریعہ ڈیپازٹ کیسے کر سکتا ہوں؟

سب سے پہلے، آپ کو اپنے اکاؤنٹ کی توثیق کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ تصدیق کے بعد، آپ "ڈیپازٹ" سیکشن میں جائیں اور "بینک وائر" اختیار منتخب کریں۔ جب صفحہ کھل جائے تو وہ اکاؤنٹ منتخب کریں جس کو آپ بینک ٹرانسفر کے ذریعہ لوڈ کرنا چاہتے ہیں اور ادائیگی کی رقم داخل کریں۔ اس کے بعد آپ سبھی درکار تفصیلات فراہم کرکے فارم مکمل کریں اور "پریویو" پر کلک کریں۔ اس کے بعد، آپ سے داخل کردہ سبھی معلومات کی جانچ کرنے، پارٹنرز کی فہرست سے پرائمری مصدقہ تبالہ سروس فراہم کار منتخب کرنے اور سیکنڈری مصدقہ مبادلہ سروس فراہم کار منتخب کرنے کو کہا جائے گا، پھر "بھیجیں" پر کلک کرنے کو کہا جائے گا۔ مصدقہ مبادلہ سروس فراہم کار ایک مبادلہ کننده ہے جو آپ کے بینک وائر پر عمل درآمد کرے گا۔ اگر آپ کے کچھ سوالات ہوں، تو برائے مہربانی مصدقہ مبادلہ سروس فراہم کار سے رابطہ کرنے میں نہ ہچکچائیں جس کو آپ نے اپنا بینک ٹرانسفر انجام دینے کے لیے چنا ہے۔
نوٹ: یہ لازمی ہے کہ آپ وہ انوائس نمبر بتائیں جو آپ کے بینک وائر کی توضیح میں سسٹم کے ذریعہ فراہم کیا گیا ہے۔


وصول کنندہ کو اپنے اکاؤنٹ میں میرے ذریعہ کیا گیا اندرونی ٹرانسفر کیوں نہیں دیکھائی دیتا ہے؟

یہ ممکن ہے کہ آپ کے ٹرانسفر کو ہمارے انٹیلیجینٹ دھوکہ دہی مخالف نگرانی سسٹم کے ذریعہ مشکوک سمجھا گیا ہو اور اس کو دستی طور پر انجام دینے کے لیے آگے بھیج دیا گیا ہو۔ یہ عمل خودکار ٹرانسفر کے مقابلے میں تھوڑا زیادہ طویل ہے۔ اگر ٹرانسفر میں چند گھنٹے کی تاخیر ہوتی ہے تو برائے مہربانی فکر نہ کریں۔ آپ کی ادائیگی کے جائز ہونے کی توثیق اور تصدیق کرنے کے بعد، رقم وصول کنندہ کے اکاؤنٹ میں چلی جائے گی۔

Read more Q & A »






ہم سے رابطہ کریں

Perfect Money سسٹم صارفین کے درمیان مالیاتی لین دین کے عمل کے لئے آسان ترین حل تصور کئے جانے والے ٹولز کے مجموعہ کے ذریعہ چلتا ہے۔

ہم بیلنس ٹرن اوورز اور رجسٹریشن کی میعاد کی بنیاد پر امتیاز نہیں برتتے۔

Perfect Money کا ہر ایک گاہک نہایت اہم ہے اور ہم آپ کی خدمت کے دوران کی قسم کا امتیاز نہیں برتتے۔

Startup Smart Development

Startup Smart Development is a licensed payment service provider authorized by The Autonomous Island of Anjouan with registration number 15559. Financial license L 15559 / SSD.

Mailing address:

Hamchaku
Mutsamudu
Autonomes Island of Anjouan Union of Comoros

 


محفوظ ٹکٹ کا نظام


Perfect Money کسٹمر سپورٹ میں ٹکٹ جمع کرنے کے لئے یہاں کلک کریں »


  
Make P2P and B2B payment with Perfect Money 
© 2007-2024 Startup Smart Development. All rights reserved. 
Licensed payment service provider authorized by The Autonomous Island of Anjouan with registration number 15559. Financial license L 15559 / SSD.
الحاق یافتہ پروگرام | Perfect Money اے پی آئی | قانو | نوٹس | رازداری کی | لیسی | استع | کی شرائط | AML

سائٹ میپ